رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز رائیونڈ خوفناک بم دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد بارے افسوسناک خبر ،اضافے کا خدشہ
  14  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے پنجاب کے علاقے رائیونڈ میں بم دھماکہ ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رائیونڈ میں خوفناک دھماکے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکا ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہو ا ہے۔ دھماکہ کی آواز سنتے ہی شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے ۔ دھماکے کے حوالے سے مزید تفصیلات آنےکا سلسلہ جاری ہے ۔ علاقہ کے لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
80%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved