بریکنگ نیوز رائیونڈ خوفناک بم دھماکے سے لرز اٹھا،اہم ترین شخصیات بارے افسوسناک خبر۔۔ درجنوں افراد شدید زخمی ۔ ۔ اضافے کا خدشہ
  14  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے پنجاب کے علاقے رائیونڈ میں بم دھماکہ ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رائیونڈ میں خوفناک دھماکے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں7 پولیس اہلکاروں سمیت 20سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں

جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ دھماکے میں پولیس کے اعلیٰ افسران ، اے ایس پی راوئیونڈ اور ایس ایچ او شامل ہیں ۔ دھماکہ کی آواز سنتے ہی شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved