بجٹ تقریر کرنے کے معاملے پر تین حکومتی شخصیات میں لڑائی ہوگئی۔۔
  16  اپریل‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ 27اپریل کو پیش کیا جا رہاہے ۔ تاہم اب اس معاملے پر بھی تین حکومتی شخصیا ت کے مابین لڑائیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا افضل ،ہارون اختر اور مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل تینوں کے مابین بجٹ تقریر کے معاملے پر کھینچا تانی شروع ہو گئی جس پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مداخلت کرنی

پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے معاملے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، ہارون اختر اور رانا افضل کے مابین تنازعات پید اہو گئے ہیں۔ اور اب معاملہ وزیراعظم سیکرٹریٹ پر جا پہنچا ہے ۔ جس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی بجٹ کی تقریر وہ خود پیش کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved