اب ہم اپنا الگ ریڈیو اور ٹی وی قائم کریں گے۔۔۔ ملک کے اہم صوبے نے حیران کن فیصلہ کر لیا،،اجازت مانگنے پر وفاق سے کیا جواب ملا؟؟بڑی خبر
  16  اپریل‬‮  2018     |     اہم خبریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اہم صوبے کی حکومت نے اپنا ٹی وی اور یڈیو قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وفاقی حکومت سے باقاعدہ طورپراجازت طلب کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے تیار کردہ سمری پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے 18 ویں

ترمیم کے تحت صوبہ سندھ کا اپنا ٹی وی اور ریڈیو قائم کرنے کے فیصلے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے خط لکھ کر باقاعدہ اجازت طلب کر رکھی ہے لیکن وفاقی حکومت نے چپ اختیار کررکھی ہے اس خط کے جواب میں وفاق نے صوبے کو تاحال ہاں یا ناں میں کوئی بھی جواب نہیں دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved