خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی جیت یقینی!کیونکہ۔۔۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی گئی
  25  اپریل‬‮  2018     |     اہم خبریں

پشاور(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ الیکشن سے قبل خیبرپختونخواہ میں بننے والا ایم ایم کا اتحاد خطرے میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کے قائدین کے سامنے

بہت سے ایشوز سامنے آئے ہیں اور قائدین کے مابین جھگڑے بھی ہو رہے ہیں۔اگر ایسا ہی رہا تو آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے خیبر پختونخواہ میں جیتا نہایت آسان ہو گا، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
53%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved