پاکستان کے بڑے شہر میں خوفناک حادثہ پیش آگیا ، 15افراد بارےتشویشناک خبر
  26  اپریل‬‮  2018     |     پاکستان

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آباد میں دو گاڑیوں میں تصادم 15 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر بی ایم سی منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق اختر آباد بائی پاس پر دو گاڑیوں میں ؎

تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جمعہ خان عزت اللہ ' محمود سعید احمد ' نیک محمد' سیف اللہ ' نور محمد اختر محمد ' عبیداللہ ' صدیق اللہ ' دولت خان ' محمد اللہ شیر علی ' راز محمد ' سردار محمد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر بی ایم سی منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved