پاکستان رکن اسمبلی نے بھرے ایوان میں کھڑے ہوکر ایک ایسی دعا مانگنا شروع کر دی کہ سپیکر نے ان کا مائیک بند کر دیا
  17  مئی‬‮  2018     |     اہم خبریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی میں بدھ کے روز ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست کی بولے کہ بجلی بنانے والے اداروں کے لئے ڈیزل سے بجلی بنانے کی توفیق کی دعا کیجئے کہ بجلی بنانے والے ادارے بچت میں پڑنے کے بجائے ڈیزل سے بھی بجلی بنائیں تاکہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے عزاب سے نجات مل سکے۔ اسپیکر نے ایم کیو ایم کے ظفر کمالی ک

ی دعا کی درخواست مسترد کردی ڈاکٹر ظفر کمالی سندھ کے کرپٹ حکمرانوں سے نجات کی دعا کرانا چاہتے تھیاسپیکر آغا سراج درانی نے انکا مائک بند کرادیا ڈاکٹر ظفر کمالی نے دعا کی کہ اسلام کے خلاف متحرک قوتوں اور اسرائیل کی نیست و نابودی کے لئے بددعا کی جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved