’’بس نواز شریف صاحب بس ‘‘ شریف خاندان کو 11ہزار وولٹ کا جھٹکا ۔۔اہم ترین خاتون رکن اسمبلی نے الیکشن سے کچھ روز قبل مسلم لیگ چھوڑ دی ، اب کہاں
  19  مئی‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت کی خاتو ن رکن اسمبلی فرزانہ بٹ نے سیاست کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ بٹ نے نہ صرف مسلم لیگ (ن) بلکہ سیاست کو بھی خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔فرزانہ بٹ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ان کی خدمات کا صلہ نہیں دیا اور اسی لئے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب سیاست چھوڑ کر کوئی کاروبار کریں گی۔ان کا کہنا تھاکہ پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں

،پارٹی سے بہت سے گلے شکوے پارٹی سے ہیں،میری خدمات کے اعتراف کے بجائے مجھے نظر انداز کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
53%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
37%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved