" سارے سیدھے ہوجائو بلے بازوں پر چڑھ دوڑنے والا خطرناک فاسٹ بائولر پاکستانی ٹیم میں شامل
  20  مئی‬‮  2018     |      سپورٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محمد عامر کے زخمی ہونے کی خبر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے موقع پر یقینی طور پر پاکستانی کرکٹ کےلئے ایک بڑا جھٹکا ہے ۔آئر لینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے محمد عامر میچ کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور ابھی اس بات کے قومی امکانات موجود ہیں کہ وہ انگلینڈ کےخلاف

پہلے ٹیسٹ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے ڈراپ لیے گئے وہا ب ریاض کو ٹریننگ سیشن جوائن کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد عامر کے ان فٹ رہنے کی صورت میں وہاب ریاض انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو دستیاب ہوں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved