’’عید سے پہلے چیف جسٹس پاکستان کا عوام کو شاندار تحفہ ‘‘ موبائل کارڈز لوڈ کرنے پر اب کتنا بیلنس آیا کرے گا؟ آج کی سب سے بڑی خبر
  11  جون‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے انتہائی شاندار اقدام لیتے ہوئے موبائل کارڈز کے ٹیکس معطل کر دیے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو موبائل کارڈز پر بے جا ٹیکس کی نفاذی پر تحفظات تھے

اوراس کے حوالے سے انہوںنے سوالات بھی کیے تھے ، اب عید پر عوام کو تحفہ دیتے ہوئے انہوںنے موبائل کارڈز پر نافذ ٹیکس کو ختم کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ موبائل کارڈز پر موجود ٹیکس بالکل غلط ہے لہذا اسے ختم کیا جائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
2%



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved