ان سب سے عہدہ چھین لو !! نگران وزیراعظم نے دھماکےدار اعلان جاری کر دیا، پاکستانی سیاست میں ہلچل
  12  جون‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ان چاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا جائے!! نگران وزیراعظم نے دھماکےدار اعلان جاری کر دیا،خبرکی تفصیل کےمطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14

جون کو طلب کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس جمعرات کو دن 10 بجے ہوگا، سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری سیفران شریک ہوں گے۔ ڈی جی ایم او، تمام چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور چیف کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں عام انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved