breaking news یہ سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑ سکتی ، کس جماعت کے بارے میں حکم جاری ہو گیا ، مسلم لیگ (ن) نے سکھ کا سانس لے لیا
  13  جون‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق سماعت کی۔ملی مسلم لیگ کے وکیل

نے کمیشن کے سامنے مؤقف اپنایا کہ ملی مسلم لیگ کے سربراہ سیف اللہ خالد کا حافظ سعید سے کوئی تعلق نہیں، اس پارٹی عہدیداران کے خلاف کسی جگہ کوئی ایف آئی آر بھی درج نہیں۔الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے پہلے درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا جسے بعد ازاں سناتے ہوئے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved