چودھری نثار کا ہرطرف سے گھیرائو کر لیا گیا کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہی ان کےساتھ ایسا کام ہو گیا جس کی انھیں بالکل توقع نہیں تھی
  13  جون‬‮  2018     |     اہم خبریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے گئے ہیں، جواز سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہونے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔شاہد اورکزئی نامی در خواست گزار کی جانب سے چیلنج کیے جانے والی در خواست میںکہا گیا ہ

ے کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے۔چوہدری نثار نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ، آراو نے شاہد اورکزئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے چوہدری نثار اور اعتراض کنندہ کو 14 جون کو طلب کرلیا ہے۔ عمران خان سے مقابلے کےلئے ایک ایسی خاتون امیدوار میدان میں آگئیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
75%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved