دشمن کا ایک اور بزدلانہ وار ، اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اُٹھا ، افراتفری مچ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ
  14  جون‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ بگٹی: دہشتگردوں کی تخریبی کارروائی، ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیانا معلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا۔نجی ٹی وی چینل نے لیویز ذرائع

کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردوں نے ڈیرہ بگٹی کا امن تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ دہشتگردوں نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول میں بارودی مواد کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved