بریکنگ نیوز تحریک انصاف پر زوال آگیا ۔۔ شاہ محمود اور جہانگیر ترین کے بعد ایک اور بڑی بغاوت ہو گئی
  10  جولائی  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ کے حلقہ این اے 74 سیالکوٹ 3 میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری غلام عبا س اور کور کمیٹی کے ممبر بیرسٹر منصور سرورمیں ٹھن گئی ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے لئے این اے 74سیالکوٹ 3میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر کور کمیٹی بیرسٹر منصو ر سرور کوٹکٹ جاری کرنے کے بعد منسوخ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری غلام عباس کو

جاری کردیا او ر مذکور ہ حلقہ کے صوبائی حلقہ پی پی 39 سے بیر سٹر منصور سرور کے بیٹے سیف منصور سرور کو ٹکٹ جاری کیا اور دونوں کا تعلق شخصیات حلقہ میں انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اس دوران بیر سٹر منصور سرور نے چوہدری غلام عباس کے خلاف متعدد مقامات پر الزامات عائد کئے اور انہیں لوٹا قرار دیتے ہوئے اپنے بیٹے سیف منصور سرور کیلئے ووٹوں کی ڈیمانڈ کی جس پر نامزد امیدوار تحریک انصاف چوہدری غلام عباس نے جوابی وار کے طور پر بیر سٹر منصور سرور اور ان کے خاندان کے متعلق جارخانہ انداز اپناتے ہوئے انتخابی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
7%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved