بیلٹ پیپرچھپ چکے ہیں،کوئی فیصلہ دیا تو نیا پنڈوراباکس کھل جائیگا،
  11  جولائی  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی نااہلی کے بعد(ن)لیگ سے"نواز"کالفظ ہٹانے کے معاملے کی سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرچھپ چکے ہیں کوئی فیصلہ دیاتونیاپنڈوراباکس کھل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں نوازشریف کی نااہلی کے بعد(ن)لیگ سے نواز کا لفظ ہٹانے

کے معاملے کی سماعت ہوئی ،ن لیگ اوردرخواست گزاروں کے وکلاالیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں (ن)لیگ میں سے"ن" ہٹادیاجائے،ن لیگ کوانتخابی مہم میں مجرم کی تصاویرلگانے سے روکاجائے۔ ممبر پنجاب الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس معاملے پرانتخابات کے بعد فیصلہ دیں گے،بیلٹ پیپرچھپ چکے ہیں کوئی فیصلہ دیاتونیاپنڈوراباکس کھل جائےگا۔الیکشن کمیشن نے سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved