الیکشن نزدیک آتے ہی ملک کی سب سے اہم شخصیت کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
  12  جولائی  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا نے وزارت داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا نے سول آرمڈ فورسز کو ایک درخواست لکھی ہے ،جس میں انہوں نے موقف اپنایا ہے کہ جان کوخطرہ

ہے ایف سی اورپولیس کے دستے دیئے جائیں، کافی عرصے سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور پشاور حملے کے بعد ان میں اضافہ ہوگیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے درخواست سول آرمڈ فورسز کے ونگ میں گزشتہ روز جمع کرائی گئی اور ان کے اسٹاف افسر خود درخواست لے کر وزارت داخلہ پہنچے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved