17سال پاکستان کی خدمت کرنے والے یونس خان کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر
  12  جولائی  2018     |      سپورٹس

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے بینک کے حکام سے

ملاقات کرکے انہیں قائل کیا کہ وہ کرکٹرز کو بے روز گار نہ کریں ۔لیکن حوصلہ افزا جواب نہ ملنے کے بعد انہوں نے اپنا استعفی بینک کے صدر کو بھیج دیا۔یونس خان بینک کے کپتان بھی تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم بند ہونے سے یونس خان، شان مسعود، عمر اکمل، عمر امین، میر حمزہ، سعد علی سمیت کئی باصلاحیت کرکٹر بے روز گار ہوجائیں گے۔یونس خان کی کپتانی میں بینک کی ٹیم نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
43%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved