آج رات کی بریکنگ نیوز الیکشن روکنے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
  17  جولائی  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چار حلقوں پر انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،پی کے 78،پی پی35 اور پی پی 87 کے انتخابات امیدواروں کے وفات کے

باعث روکے گئے ہیں کے پی کے میں ہارون بلور ،بلوچستان اسمبلی سے سراج رئیسانی ،87سے احمد خان کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کئے گئے چاروں حلقوں میں ضمنی الیکشن عام انتخابات کے بعد کرایا جائے گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
7%
ٹھیک ہے
34%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
55%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved