’’اب بنے گا پاکستان مدینہ ثانی ‘‘ تما م اخراجات اپنی جیب سے اداکیے جانے کا انکشاف ۔۔
  10  اگست‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ناقدین کی زبانیں بند ، ترجمان تحریک انصاف نے اندر کی بات بتا کر سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بنی گالا میں اضافی سیکیورٹی کے تما م اخراجات عمرا ن

خان اٹھارہے ہیں اور آئندہ بھی ایسے تما م اخراجات وہی اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے پاکستان میں کپتان کے مخالفین کافی دنوں سے تنقید کررہے تھے کہ عمران خان ابھی وزیر اعظم بھی نہیں بنے اور انہیں اس قدر سیکیورٹی دی جا رہی ہے جس پر پاکستانی خزانے پر بے پناہ بوجھ پڑ رہا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
85%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
5%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved