وزیراعظم نہ پنجاب ہائوس، عمران خان وزیراعظم بننے کے بعدکہاں رہیں گے ،بنی گالہ میں حتمی فیصلہ کرلیا گیا
  10  اگست‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بننے پر وزراء کالونی میں ہی رہیں گے ۔ اسپیکر ہاؤس میں منتقلی متوقع ہے ۔ محفوظ بنگلہ کی تلاش جاری ہے ۔ بنی گالہ میں حتمی فیصلہ

کرلیا گیا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے پر وزراء کالونی کے گھر ہی میں رہیں گے وہ پیر ،منگل ،بدھ ،جمعرات ،جمعہ کومنسٹر کالونی میں رہیں گے ہفتہ اتوار کو بنی گالہ جایا کریں گے پارٹی ترجمان فواد چوہدری نے تصدیق کردی ہے کہ وزیراعظم کے منسٹر کالونی میں رہنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ کیانومنتخب وزیراعظم پنجاب ہاؤس کی انیکسی میں رہیں گے میڈیا کے استفسار پر پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد منسٹر کالونی میں منتقل ہوجائیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved