مارکیٹ فیس کی عدم ادائیگی،اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے رائس ملز کو سیل کر دیا
  10  اگست‬‮  2018     |     اہم خبریں

مارکیٹ فیس کی عدم ادائیگی،اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے رائس ملز کو سیل کر دیا لاہور(خبر نگار خصوصی)مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال نے یونیورسل رائس ملز کو مارکیٹ فیس نہ دینے پر سیل کردیا ہے۔ مل مالک وکیل نے اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ہڑتال کرانے کی دھمکی دے دی۔ سبزی وپھل منڈی سمبڑیال میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہےکہ ضلع سیالکوٹ کی مارکیٹ کمیٹی سمبڑیال کے نوٹیفائیڈ ایریا میں قائم یونیورسل رائس ملز کے ذمہ سال2010ئ سے مارکیٹ کمیٹی فیس کے لاکھوں روپے واجب الادا تھے۔گزشتہ روز متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر نے نادہندہ ہونے پر مذکورہ بالا رائس ملز کو سیل کردیا ۔ رائس ملز


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved