دو کالم
  10  اگست‬‮  2018     |     اہم خبریں

گوجرانوالہ میں سیاسی مخالفین کی فائرنگ سے کونسلر جاں بحق فائرنگ سے سات افراد زخمی، فائرنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار دونوں سیاسی گروپوں میں الیکشن کے دنوں میں بھی جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس گجرانوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی مخالفین نے فائرنگ کرکے کھیالی کے جنرل کونسلر افضل مہر کو قتل کردیا۔ فائرنگ سے سات افراد زخمی ہوئے جبکہ ملزم فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی نے کہا ہے کہ دونوں سیاسی گروپوں میں الیکشن کے دنوں میں بھی جھگڑا ہوا تھا۔فائرنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ کونسلر قتل


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved