12:55 pm
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

12:55 pm


ہواوے نے رومانیہ میں میٹ پیڈ ٹی 8 (MatePad T8) ٹیبلٹ کے ساتھ دو انٹری-لیول سمارٹ فون ہواوے وائی 6 پی (Y6p) اور ہواوے وائی 5 پی (Y5p) متعارف کرا دئیے ہیں۔
ہواوے وائی 6 پی
اس فون میں 6.3 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ہے، جس کی ریزولوشن ایچ ڈی پلس ہے۔ ڈسپلے کی واٹر ڈراپ نوچ میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے جبکہ فون کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 13 میگا پکسل، الٹراوائیڈ کیمرہ 5 میگا پکسل اور ڈیپتھ ہیلپر 2 میگا پکسل ہے۔
اس کے ساتھ ہی فون میں کپیسٹیو فنگر پرنٹ سکینر بھی ہے۔
ہواوے وائی 6 پی میں ہیلیو پی 22 چپ سیٹ، 3 جی بی ریم اور 64 جی بی قابل توسیع  سٹوریج ہے۔فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ سے  چارج کیا جا سکتا ہے۔اس فون میں اینڈروئیڈ 10 بیسڈ EMUI 10.1 انسٹال ہے۔
 
فون میں گوگل سروسز نہیں بلکہ ہواوے کا اپنا ایچ ایم ایس سوئٹ ہے۔ یہ فون سیاہ، سبز اور جامنی رنگ میں دستیاب ہے۔ اس کی فون کی قیمت 799 رومانین لیو یا 165 یورو ہے۔ ہواوے وائی 5 پی ہواوے وائی 5 پی میں 5.45 انچ ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی ہے، جس کے ٹاپ اور نیچے کلاسک بیزل ہے۔اس فون کی ایسپکیٹ ریشو 18:9 ہے۔ اس فون کی بیک پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 8 میگا پکسل کا کیمرہ ہے جبکہ سیلفی کے لیے فرنٹ پر 5 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ اس فون میں ہیلیو پی 22 چپ سیٹ، 2 جی بی ریم اور 32 جی بی قابل توسیع سٹوریج ہے۔اس فون میں 3020 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ سے چارج کیا جا سکتا ہے۔اس فون میں گوگل سروسز کے بغیر اینڈروئیڈ 10 بیسڈ EMUI 10.1 انسٹال ہے۔ا س فون کی قیمت 599 رومانین لیو یا 125 یورو ہے۔ ہواوے میٹ پیڈ ٹی 8 میٹ پیڈ ٹی 8 ایک سستا ٹیبلٹ ہے۔ اس میں 8 انچ ایل سی ڈی پینل ہے، جس کی ریزولوشن 800p (1280 x 800 پکسلز) ہے۔اس کی بیک پر 5 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ ہے جبکہ فرنٹ پر سیلفی کے لیے 2 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ اس ٹیبلٹ میں MTK8768 چپ سیٹ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی / 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے، جسے مائیکرو ایس ڈی سلاٹ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس ٹیلبٹ میں 5100 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس میں بھی گوگل سروسز کے بغیر اینڈروئیڈ 10 بیسڈ EMUI 10.1 انسٹال ہے۔ یہ ٹیبلٹ صرف نیلے رنگ میں پیش کی گیا ہے۔ اس کی قیمت 500 رومانین لیو یا 100 یورو ہے۔ یہ اسی ماہ کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش