01:01 pm
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

ایل جی نے  جنوبی کوریا میں اپنے تازہ ترین مڈ رینج فون  ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا ہے۔  اس فون میں 6.5 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے۔ 19.5:9 ایسپکٹ ریشو ڈسپلے کے پنچ ہول میں 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔فون کی بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل، الٹرا وائیڈ شوٹر 8 میگا پکسل، 5 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر اور 2 میگا پکسل کا میکرو شوٹر ہے۔
فون کی بیک پر ہی فنگر پرنٹ سکینر ہے۔
 
کیو61 کے ڈسپلے میں اوکٹا کور سی پی یو ہے، جس کی کلاک سپیڈ 2.3 گیگا ہرٹز ہے۔اس کے ساتھ ہی اس میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ اس فون میں DTS-X 3D Surround ساؤنڈ ہے۔ یہ فون MIL-STD-810G سرٹیفائیڈ ہے۔ اس فون کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ کی ہے جبکہ دیگر قابل ذکر فیچرز میں ہیڈ فون جیک، این ایف سی اور ڈوئل بینڈ وائی فائی شامل ہے۔ یہ فون صرف سفید رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 300 ڈالر ہے۔ جنوبی کوریا میں اس کی باضابطہ فروخت 29 مئی سے شروع ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش