01:03 pm
ڈراپ باکس نے اپنا پاس ورڈز منیجر متعارف کرا دیا

ڈراپ باکس  نے اب اپنا پاس ورڈ منیجر بھی متعارف کرا دیا ہے۔اس پاس ورڈ منیجر کو ڈراپ باکس پاس ورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ گوگل پلے سٹور پر دستیاب یہ پاس ورڈز منیجر ابھی ڈویلپمنٹ کے مراحل میں ہے۔ اس کے علاوہ اسے استعمال کرنے کے لیے دعوت نامہ بھی ضروری ہوتا  ہے۔اس ایپلی کیشن کی ڈسکرپشن کے مطابق یہ بھی دوسرے پاس ورڈز منیجر کی طرح آپ کے پاس ورڈ یاد رکھتا ہے اور ویب سائٹس پر لاگ ان ہونے میں مدد دیتا ہے۔یہ مختلف ڈیوائسز پر بھی باہم مربوط ہو جاتا ہے۔اس پاس ورڈز منیجر میں  پاس ورڈز زیرو-نالج انکرپشن سے محفوظ ہوتے ہیں۔
 
اس پاس ورڈ ز منیجر کی ویلکم سکرین کے مطابق اسے صرف ڈراپ باکس پلس اور ڈراپ باکس پروفیشنل صارفین استعمال کر سکتے ہیں، جس کی قیمت 10 یورو ہے۔اگر آپ ڈراپ باکس کو ادائیگی کر کے استعمال کر رہے ہیں تو یہ نیا پاس ورڈز منیجر ایک بونس ہے لیکن اس پاس ورڈز منیجر کے لیے ڈراپ باکس کو ادائیگی کرنے سےبہتر ہے کہ صارفین دوسرے مفت پاس ورڈز منیجر زاستعمال کر لے۔ ڈراپ باکس نے ابھی تک نہیں بتایا کہ یہ ایپلی کیشن تمام صارفین کے لیے کب جاری کی جائے گی۔اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری