01:06 pm
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

شومی نے ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ اس فون کی اہم خصوصیات میں اس کی 1080p سکرین، 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 149 ڈالر قیمت ہے۔اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80 ایس اوسی اور بیک پر چار کیمرے ہیں۔ریڈ می 9 کا ڈسپلے 6.53 انچ ایل سی ڈی ہے۔ فون کی ریزولوشن 2340x1080 پکسلز اور ایسپکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ فون کے ڈسپلے کی ٹاپ نوچ میں اس کا 8 میگا پکسل  کا سیلفی کیمرہ ہے۔
 
اس فون کی بیک پر چار کیمرے ہیں، جس میں f/2.2 اپرچر کے ساتھ مین کیمرہ 13 میگا پکسل، f/2.2 اپرچر اور 118 ڈگری فیلڈ آف ویو کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرہ، f/2.4 اپرچر کے ساتھ 5 میگا پکسل میکرو کیمرہ اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ شوٹر ہے۔ یہ کیمرے 30fps پر 1080p تک ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔ شومی ریڈمی 9 میں 18W کوئیک چارج 3 سپورٹ کے ساتھ 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80، جس میں 2 کورٹیکس اے 75 کورز اور 6 اے 55 کورز ہیں، ایس او سی ہے۔ اس میں 950 میگا ہرٹز کا Mali G52MC2 GPU ہے۔ اس فون میں 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ شومی اس فون کو فی الحال سپین میں لانچ کر رہا ہے۔ اس کے سستے ترین ورژن کی قیمت 149 یورو ہے۔ 4 جی بی اور 64 جی بی ورژن کی قیمت 179 یورو ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری