01:20 pm
کیا آپ کورونا سے محفوظ ہیں؟ حکومت پاکستان کی نئی ایپ سے کورونا کے بارے میں سب کچھ جانیں

کورونا وائرس سے نپٹنا ساری دنیا کے لیے خاصا مشکل ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے  ٹیکنالوجی کی بھرپور مدد لے رہی ہیں۔ حکومت پاکستان نے بھی اس حوالے سے ایک بہترین ایپ جاری کی ہے۔اس کورونا ایپ میں تمام پاکستانی شہریوں کو  اس وائرس سے  متعلق تمام معلومات ایک جگہ فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ گھروں میں رہتے ہوئے بھی تمام حقائق سے باخبر رہ سکیں ۔

اس ایپلی کیشن کے فیچر Corona Cases Stats سے آپ ملک بھر میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد جا ن سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن کا اہم فیچر Radius Alert کا ہے، جس سے صارفین اپنے قریب ایسے مقامات کے بارے میں جان سکتے ہیں، جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریض ہیں۔ یہ فیچر آپ کوبتائے گا کہ کیا آپ محفوظ زون میں ہیں یا نہیں۔ اس ایپ کے فیچر Corona Assessment سے آپ مختلف سوالوں کے جواب دے کر جان سکتے ہیں کہ کہیں آپ کی موجودہ بیماری کووڈ-19 تو نہیں۔ اس ایپ کے دوسرے فیچرز میں Wash Hands Reminding ،Corona Chatbot، کورونا سے آگاہی کی ویڈیوز اور Convicted Person ہیں۔ ایپ میں سامنے نظر آنے والے سائرن کے بٹن پر ٹیپ کرنے سے آپ فوری طور پر ہیلتھ ہیلپ لائن 1166 سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش