01:49 pm
50 میگا پکسل مین اور پیری سکوپ کیمروں کے ساتھ آنر 30 پرو پلس پیش کر دیا گیا

آنر نے آنر 30 اور آنر 30 پرو (تفصیلات اس صفحے پر) کے آنر 30 پرو پلس بھی پیش کر دیا ہے۔ اس فون میں سونی کے 1/1.28” IMX700 سنسر کے ساتھ  50 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 5 گنا آپٹیکل زوم سے 50 گنا ہائیبرڈ زوم کے ساتھ 8 میگاپکسل کا پیری سکوپ ٹیلی فوٹو شوٹر ہے۔ فون میں 17 ایم ایم کے مساوی لینز کے ساتھ 16 میگا پکسل الٹراوائیڈ کیمرہ ہے جو میکروکیمرے کا بھی کام دیتا ہے۔پرو پلس کا کیمرہ AI RAW فوٹوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔لانگ ایکسپوژر کے دوران یہ کئی RAW شوٹ کرتا ہے  اور انہیں ایک RAW امیج  بنا دیتا ہے۔ ویڈیو شوٹنگ کے معاملے میں یہ فون 60fps پر 4Kویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ اس فون کے فرنٹ پنچ ہولز میں  32 میگا پکسل  کا مین اور 8 میگا پکسل کے سیلفی کیمرے ہیں۔
 
اس فون کا ڈسپلے180 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ، انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر اور خمدار سائیڈوں کے ساتھ 90 ہرٹز 6.57 انچ ایمولیڈ ہے۔آنر 30 پرو پلس میں Kirin 990 5G SOC ہے۔ اس میں 8 جی بی یا 12 جی بی ریم اور 256 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔اس فون کی 4000 ایم اےا یچ کی بیٹری کو 40W وائرڈ اور 27Wوائرلیس چارجنگ پر چارج کیاجا سکتا ہے۔یہ فون سیاہ، سبز اور سلور رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ اس فون کے 8 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 4999 یوان اور 12 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 5499 یوان ہے۔ اس فون کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں جبکہ اس کی فروخت کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پڑھے لکھے ہو یا ان پڑھ ! ایک بٹن دبائو اور لاکھوں روپے کمائو ، پاکستانی انجینئر نے کمال مشین ایجاد کر ڈالی

 وفاقی وزیر کی شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی