02:11 pm
انسٹاگرام کی نئی تبدیلی سے صارفین ناخوش ۔۔ڈیلیٹ کرنیکی دھمکیاں

انسٹاگرام کی نئی تبدیلی سے صارفین ناخوش ۔۔ڈیلیٹ کرنیکی دھمکیاں

02:11 pm

دنیا کی مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ہوم پیج پر کی جانے والی حالیہ بڑی تبدیلی سے دنیا بھر کے صارفین ناخوش نظر آرہے ہیں اور کئی صارفین نے تو ایپ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔فیس بک کی زیرملکیت انسٹاگرام نے گزشتہ ہفتے اپنے ہوم پیج پر ٹک ٹاک کی طرز پر ویڈیو فیچر ریلز اور شاپنگ بٹن کا اضافہ کیا گیا تھا تاہم صارفین کو یہ تبدیلی پسند نہیں آ رہی ہے۔صارفین اس تبدیلی کو بدصورت اور اذیت ناک قرار دے رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق درجنوں صارفین فیس بک
انتظامیہ کو بھی اس تبدیلی پر شکایتی کالز کی ہیں جن میں انہوں نے اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔ایک صارف نے اس ری ڈیزائننگ کو کچرے سے مشابہت دیتے ہوئے پرانے انسٹاگرام ڈیزائن کی بحالی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ انسٹاگرام لے آؤٹ میں کی جانے والی میجر ری ڈیزائننگ کا اعلان گزشتہ ہفتے انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موزری کی جانب سے بلاگ پوسٹ کے ذریعے کیا گیا تھا۔پوسٹ میں ایڈم نے واضح کیا تھا کہ ری ڈیزائننگ کے بعد صارفین کو
انسٹاگرام میں ریلز اور شاپنگ کے فیچر تک تیزی سے رسائی ملے گی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم تبدیلیوں کو غیر سنجیدہ نہیں لیتے ہم نے طویل عرصے تک انسٹاگرام کے ہوم پیج پر کوئی تبدیلی نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ لوگ کس طرح سے کلچر کو تخلیق کرتے اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں یہ اب بدل گیا ہے اور انسٹاگرام کو سب سے بڑا خطرہ یہ نہیں ہے کہ ہم بہت تیزی سے بدل جائیں بلکہ یہ ہے کہ ہم تبدیل نہ ہوتے ہوئے غیر متعلق ہوجائیں۔
 

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے