04:35 pm
ایپل کمپنی تودؤب گئی۔۔ایک بار پھر 113 ملین ڈالر ہرجانے کا سامنا،تہلکہ خیز خبر

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے موبائل فونز کی کارکردگی سست کیے جانے کے الزامات کے عوض 113 ملین امریکی ڈالر (85 ملین پاؤنڈ) ہرجانہ ادا کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 33 امریکی ریاستوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پرانے موبائل فونز کی کارکردگی اس لیے سست کردیتی ہے تاکہ اس کے صارفین نئے فونز خریدیں۔2016 میں آئی فون 6، 7 اور ایس ای ماڈلز میں بیٹری کے مسائل اور سست کارکردگی کا
اسکینڈل سامنے آیا تھا جس سے لاکھوں صارفین متاثر ہوئے تھے۔ایپل کی جانب سے 2016 میں آئی فون 6 ، آئی فون 7 اور ایس ای کے لیے سافٹ وئیر فیچر متعارف کرایا گیا تھا جو کہ پرانے آئی فونز کی کارکردگی سست کردیتا تھا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایپل نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تاہم اس سے پہلے کمپنی بیٹری لائف کو برقرار رکھنے کے لیے فونز کو سست کرنے کا اعتراف کرچکی تھی۔ایپل پر رواں برس مارچ
​​​​​​​ میں بھی فونز کی کارکردگی کے حوالے سے 500ملین امریکی ڈالرکا ہرجانہ عائد کیا جاچکا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 2017 میں ماہرین کی جانب سے غیر معمولی سست کارکردگی جیسی شکایات کے بعد سوفٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ذریعے پرانے آئی فونز کی رفتار کم کرنے کااعتراف کرچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا

کلبھوشن یادیوکا کیس بگاڑنے والی (ن)لیگ ہے ،شاہ محمود قریشی