04:16 pm
اب ہر ویڈیوز سے پیسے کمائے جائیں  گے، یوٹیوب میں بڑی تبدیلی

نیویارک(ویب ڈیسک) دنیا کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے خود کی کمائی کا ذریعہ مزید وسیع کردیا، یوٹیوب اب اپ لوڈ ہونے والی ہر ویڈیوز سے پیسے کمائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اب یوٹیوب پر کوئی بھی ویڈیو اشتہارات سے محفوظ نہیں رہے گی، اس پلیٹ فارم پر اپ لوڈ ہونے والی تمام ویڈیوز پر اشتہارات نظر آئیں گے۔رپورٹ کے مطابق یوٹیوب نے 18 نومبر کو ٹرمز آف سروسز کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت اب ان ویڈیوز پر بھی اشتہارات دکھائے جائیں گے جو یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) کا حصہ
نہیں ہوں گی، اس سے قبل صرف ان ویڈیوز پر اشتہارات نظر آتے تھے جو وائے پی پی پروگرام کا حصہ ہوں۔اب کوئی بھی صارف اپنے چینل پر ویڈیو لگائے گا اس کی ویڈیو پر اشتہارات ہوں گے لیکن صارف کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، ہاں البتہ وہ صارف جس نے ایک سال کے اندر اپنے چینل پر 1 ہزار سبسکرائبرز اور 4 ہزار پبلک واچ گھنٹوں کے حساب سے یوٹیوب کی شرط پوری کررکھی ہو وہ اس تبدیلی سے پیسے کماسکتا ہے۔یوٹیوب نئی سرمایہ کاری کے تحت اپنے پلیٹ فارم پر تبدیلیاں لارہا ہے جس سے اشتہارات والی کمپنیوں اور صارفین کے درمیان جوڑ قائم کیا جاسکے گا۔ اس طرح یوٹیوب کو پلیٹ فارم سے زیاہ منافع بھی حاصل ہوگا۔خیال رہےاس تبدیلی کے علاوہ یوٹیوب نے شراکت داروں کی شرائط کو بھی تبدیل کیا اور آمدنی حاصل کرنے والے افراد کے معاوضے سے ٹیکسز بھی ادا کیے جائیں گے، نئی تبدیلیوں کا اطلاق سب سے پہلے امریکا میں کیا جارہا ہے۔جبکہ 2021 کے وسط تک دنیا بھر میں اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا