04:01 pm
کیا آپ بھی اپنا فون رات کو چارجنگ پر لگا کر سو جاتے ہیں؟ اگر ہاں تو ایسا کرنا فوراً چھوڑ دیں کیونکہ۔۔۔

آج کل اسمارٹ فون ہر بندے کے پاس ہے، مارکیٹ میں اتنی طرح کے فونز متعارف کروائے جا چکے ہیں کہ اب پیسوں کا کوئی مسئلہ رہا ہی نہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون کا خیال درست طرح سے رکھتے ہیں۔تاہم آج ہم آپ کو ایک اہم مسئلے سے متعلق بتانے والے ہیں جو آج کل بہت ہی عام ہے اور وہ ہے موبائل فون کی بیٹری کے حوالے سے۔ اکثر افراد فون رات بھر چارجنگ پر لگا کر سوجاتے ہیں اور صبح اٹھنے پر نکالتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں
کہ اس عمل سے آپ کو یا آپ کے فون کو کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟بیٹری رات بھر چارج ہونے سے گرم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اس میں کرنٹ آنے لگتا ہے، فون اوور چارج ہونے کے سبب پھٹ سکتا ہے یعنی اس میں آگ لگ سکتی ہے اور آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہر ممکن کوشش کریں کہ فون رات بھر ہرگز چارج نہ کریں۔آج کل بہت سے جدید فونز میں یہ فیچر بھی موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ کا فون مکمل چارج ہوگیا ہے تو وہ خود با خود چارجنگ کرنا روک دیتا ہے،
یہ ایک شاندار فیچر ہے۔ لیکن اگر آپ کے موبائل میں یہ فیچر نہیں ہے تو اپنے فون کو رات بھر چارج کرنا چھوڑ دیں، اس سے بیٹری متاثر ہونے کے بھی واضح امکانات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے