05:09 pm
 ٹک ٹاک گرل نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی

ٹک ٹاک گرل نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی

05:09 pm

خیرپور(ویب ڈیسک) والدین کے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر لڑکی نے گھر کو نذر آتش کر دیاخیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان ٹک ٹاک گرل نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں ایک گھر میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں لڑکی نے والدین کی جانب سے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے روکے جانے کے بعد پورے گھر کو ہی آگ لگا دی ہے۔واقعہ کے بعد لڑکی کے والد عزیز احمد خلجی نے
اپنی ہی بیٹی کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی، ایف آئی آر میں عزیز احمد نے مؤقف اپنایا کہ اس کی بیٹی نے اس کے گھر کو آگ لگا دی ہے، بیٹی کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے روکا جس پر اس نے غصے میں آ کر انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے اس کے گھر کو نذر آتش کر دیا ہے۔متعلقہ پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد لڑکی کو حراست میں لے کر خواتین پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے، تاہم ابھی نوجوان ٹک ٹاکر کا نام سامنے نہیں آ سکا۔یاد رہے کہ اس سے قبل ڈسکہ میں ایک انتہائی
عجیب واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان ٹک ٹاکر نے چہرے پر سیاہی مل کر ایک غریب شخص کا روپ دھار لیا اور سڑک پر بھیک مانگنے لگا۔بھیک مانگنے والا ٹک ٹاکر زیادہ دیر لوگوں کو بے وقوف نہ بنا سکا اور پٹرولنگ پولیس کے شنکجے میں آ گیا۔ پولیس نے اس فقیر کی جیب سے پاکستانی کرنسی، ڈالر ریال اور پاؤنڈ برآمد کیے۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نوجوان عرصہ دراز سے بھکاری کا روپ دھار کر شہریوں کو لوٹ رہا تھا۔
 

تازہ ترین خبریں

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری