12:39 pm
ایک دن میں کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع۔۔۔اسنیپ چیٹ سے ایک دن میں 10 لاکھ ڈالر کیسے کما سکتے ہیں؟تہلکہ خیز خبر

معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ سے آپ ایک دن میں 10 لاکھ ڈالر کما سکتے ہیں مگر  اب آپ کے دماغ میں یہی سوال اٹھ رہا ہوگا کہ آخر کیسے؟تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں، حال ہی میں اسنیپ چیٹ نے اپنی ایپ میں ایک نئے سیکشن کا اضافہ کیا ہے جس کا نام 'اسپاٹ لائٹ' ہے۔اسنیپ چیٹ کا یہ سیکشن بلکل چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی طرح ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔صارفین کی توجہ ایپ کی جانب مبذول کرنے کے لیے
اسنیپ چیٹ نے ایک شاندار آفر بھی دی ہے اور وہ یہ ہے کہ اسپاٹ لائٹ کے ذریعے صارفین ایک دن میں 10 لاکھ ڈالرز حاصل کر سکتے ہیں۔کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اسپاٹ لائٹ پر کوئی ایسی منفرد ویڈیوز بنائیں جو وائرل ہو جائے تو وہ اس صارف کو 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دیں گے۔اسنیپ چیٹ کا کہنا ہے کہ وہ وائرل ویڈیو بنانے والے ہر صارفین کو 2020 کے آخر روزانہ 10 لاکھ ڈالرز انعامی رقم دیں گے۔کمپنی کے مطابق ویڈیوز بنانے کے لیے صارفین کی عمر 16 سال سے زائد ہو جب کہ ان کی ویڈیو میں کوئی ایسا مواد نہ ہو جس میں نشہ آور اور دیگر غیر قانونی چیزیں شامل ہیں۔کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ انعامی رقم کے حقدار صرف وہ ہی صارفین ہوں گے جن کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جانب سے دیکھا گیا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ