03:37 pm
چینی کمپنیاں فیصل آباد میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کریں گی، معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

چینی کمپنیاں فیصل آباد میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کریں گی، معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

03:37 pm

اسلام آباد : چینی کمپنیاں مشترکہ طور پر فیصل آباد میں ایم 3 انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلا سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں معاہدے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کا ٹیکنالوجی کی منتقلی کا خواب بالآخر پورا ہو رہا ہے جس کے بعد ملک برآمدی معیشت کے استحکام کی جانب گامزن ہوگا۔

تازہ ترین خبریں