04:29 pm
فیس بُک پوسٹ پر ایک شخص کی برہنہ پریڈ کرانے والے پانچ ملزمان گرفتار

فیس بُک پوسٹ پر ایک شخص کی برہنہ پریڈ کرانے والے پانچ ملزمان گرفتار

04:29 pm

احمد آباد: بھارت میں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پوسٹ کی سزا دینے کے لیے ایک شخص کو گلیوں میں برہنہ گھمانے والے پانچ بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 38 سالہ متاثرہ شخص کو منگل کے روز بھائیوں نے اغوا کرلیا، اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کھبالیہ کے مغربی قصبے میں برہنہ 45 منٹ تک پیدل گلی گلی گھمایا۔پولیس ترجمان ہریندر چوہدری نے بتایا کہ تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ متاثرہ شخص روزانہ کی بنیادوں پر فیس بک لائیو ویڈیوز کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں