01:50 pm
ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی سمارٹ واچ میں کونسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ؟ جانئے

بیجنگ (آن لائن) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی کی شاخ ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاومی نے ریڈمی کی پہلی اسمارٹ واچ چین میں متعارف کروائی ہے، ہاتھ کی کلائی پر باندھی جانے والی چوکور ڈائل کیاسمارٹ واچ کی بیٹری لائف سے متعلق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسمارٹ واچ 12 روز کا بیک اپ دے گی۔اسمارٹ واچ کی خصوصیات میں 323 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی اور 2.5 ڈی ٹیمپرڈ گلاس اسکرین سمیت 1.4 انچ کا چوکور ڈسپلے شامل ہیں۔اسمارٹ واچ کا وزن 35 گرام ہے جبکہ گھڑی ادائیگی
 
اور دیگر مقاصد کے حصول کے لیے این ایف سی کی تائید کرتی ہے۔ریڈمی کی متعارف کردہ اسمارٹ واچ 24 گھنٹے دل کی دھڑکن کی نگرانی کے ساتھ ساتھ پانی میں 50 میٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس کے علاوہ اسمارٹ واچ میں آوٓٹ ڈور رننگ، ان ڈور رننگ، آوٹ ڈور سائیکلنگ، ان ڈور سائیکلنگ، واکنگ سمیت 7 کھیلوں کے موڈز بھی موجود ہیں۔کمپنی کے مطابق اسمارٹ واچ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ کو کمپنی کے ویب اسٹور ایم آئی ڈاٹ کام پر فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر