03:06 pm
صارفین کیلئے بڑی خبر ، نئے سال کیلئے واٹس ایپ کے 3 نئے فیچر کونسے ہونگے ؟ جانیں 

صارفین کیلئے بڑی خبر ، نئے سال کیلئے واٹس ایپ کے 3 نئے فیچر کونسے ہونگے ؟ جانیں 

03:06 pm

معروف میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو تحفظ اور سہولت فراہم کرنے کے لیے بے شمار حیرت انگیز اقدامات کیے جاتے رہتے ہیں اور سال نو کے موقع پر بھی واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز شامل ہونے جا رہے ہیں۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے نئے سال کے آغاز سے قبل ہی صارفین کے لیے واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرکی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سال 2021 میں واٹس ایپ کے نئے اور حیرت انگیز فیچر کیا ہوں گے آئیے جانتے ہیں۔براؤزر اور ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کالنگ:
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والے سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ نئے برس واٹس ایپ صارفین کے لیے آڈیو ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف ہونے جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اسمارٹ فون کی طرح آن لائن بھی کال ریسیو کرپائیں گے تاہم واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر ابتدا میں محدود پیمانے پر لانچ کیا جائے گا اور کال بٹنوں میں بھی بیٹا لیبل موجود ہوں گے۔چیٹ پر متعدد آئٹم پیسٹ کیے جا سکیں گے:: ویب بیٹا انفو کے مطابق
آئی او ایس (2.21.10.23) کے لیے واٹس بیٹا واٹس ایپ کا پہلا بیٹا ہو گا جو نئے برس صارفین کو واٹس ایپ میں ایک سے زائد تصاویر اور ویڈیوز کو پیسٹ کرنے کی صلاحیت دے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس فیچر کے متعارف کروانے سے صارف اپنی فوٹو گیلری سے متعدد تصاویر اور ویڈیوز منتخب کرتے ہوئے ٹیپ پر ایکسپورٹ کر کے پیسٹ کر سکیں گے۔ اس فیچر کے ذریعے جب آپ واٹس ایپ کھولیں گے اور چیٹ آپشن میں مختلف آئٹم پیسٹ کریں گے تو تمام تصاویر اور ویڈیو ایڈ ہو جائیں گے جس کے بعد آپ جسے چاہے ان تصاویر کو سینڈ کرسکیں گے۔نئے قواعد و ضوابط کی پالیسی:: واٹس ایپ کے تمام صارفین کو 2021 میں واٹس ایپ کے نئے قواعد و ضوابط سے اتفاق کرنا پڑے گا، اگر صارف اتفاق نہیں کرتا تو اسے
واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی پالیسی 8 فروری کو اپ ڈیٹ کی جائے گی تاہم تاریخ ممکنہ طور پر تبدیل کی جا سکتی ہے

تازہ ترین خبریں

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے