10:46 am
108میگا پکسل کیمرہ ۔۔اب تک کا سب سے طاقتور فلیگ شپ فون می 11متعارف۔قیمت اتنی کم کہ ہر کوئی خرید

108میگا پکسل کیمرہ ۔۔اب تک کا سب سے طاقتور فلیگ شپ فون می 11متعارف۔قیمت اتنی کم کہ ہر کوئی خرید

10:46 am

شیاؤمی نے اپنے فلیگ شپ فون می 11 کو متعارف کرادیا ہے جو کوالکوم کے نئے طاقتور پراسیسر سے لیس اولین فون بھی ہیں۔حیران کن طور پر چینی کمپنی نے اپنے فلیگ شپ فون کو بس ایک ماڈل میں پیش کیا ہے اور کوئی پرو یا پلس ماڈل متعارف نہیں کرایا گیا۔جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ کوالکوم کے نئے اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر سے لیس پہلا فون ہے،
مگر اتنا طاقتور اور فلیگ شپ فیچرز کے باوجود اس کی قیمت سام سنگ کے کسی مڈرینج فون جتنی ہے۔xاس فون میں 6.81 انچ کا امولیڈ ڈسپلے کیو ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔دونوں اطراف سے ڈسپلے میں خم اسکرین دی گئی ہے جبکہ فنگر پرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے، جبکہ اس کے تحفظ کے لیے گوریلا گلاس وکٹس کا استعمال کیا گیا ہے۔یہ فلیگ شپ فون 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 جی بی، 256 جی بی اور 512 جی بی اسٹوریج کے آپشنز کے ساتھ دستیاب ہوگا، تاہم ایس ڈی کارڈ سپورٹ موجود نہیں۔شیاؤمی می 11 میں 4600 ایم اے ایچ یٹری 55 واٹ وائرڈ، 50 واٹ وائرلیس چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے جبکہ ریورس چارجنگ کے لیے بھی 10 واٹ سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔یہ شیاؤمی کا پہلا فون ہے جس کے ساتھ چارجر باکس میں نہیں دیا جارہا ہے اور ایپل کے آئی فون 12 کے بعد یہ ایسا دوسرا فون ہے۔دیگر فیچرز میں اسٹیریو اسپیکرز، پہلے سے ہتر نائٹ موڈ، ڈوئل 5 جی کنکٹویٹٰ، وائی فائی 6 ای سپورٹ، بلیوٹوتھ 5.2 اور نیوی گیشن سروس قابل ذکر ہیں۔جہاں تک کیمرا سسٹم کی بات ہے تو فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے۔فون کا مین کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے جو کہ می 10 سیریز کے مین کیمرے جیسا ہی ہے۔اس کے ساتھ 13 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ کیمرا 123 ڈگری فیلڈ آف ویو کے ساتھ ہے جبکہ تیسرا 5 میگا پکسل میکرو لینس ہے۔فون کے فرنٹ پر 20 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں ڈسپلے کے اوپری بائیں کونے میں موجود ہے۔اس فون کے سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جہاں یہ پری آرڈر میں دستیاب ہے اور یکم جنوری کو دستیاب ہوگا۔اس فون کی قیمت 3999 چینی یوآن (98 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوگی جو کہ یقیناً 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل ہوگا۔دوسرا ماڈل 4299 یوآن (ایک لاکھ 5 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ سب سے مہنگا ورژن 4699 یوآن (ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ