04:37 pm
واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

واٹس ایپ نے نئے سال کے آغاز پر اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا، واٹس ایپ ویڈیو کالنگ ایپ زوم اور گوگل میٹ کی ٹکر پر آ سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021 میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2020 میں یہ تبدیلیاں عالمی وباء کے باعث مؤخر کی گئی تھیں تاہم اب نئے سال میں انہیں متعارف کروایا جائے گا۔ان تبدیلیوں میں سے اہم ترین تبدیلی یہ ہے کہ واٹس ایپ ویب پر بھی کال اور ویڈیو کال کی سہولت فراہم کی جائے گی،
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے واٹس ایپ ترجمان نے یہ واضح کیا تھا کہ آئندہ سال واٹس ایپ یہ سروس متعارف کروا دے گا اور اس سروس کو متعارف کروانے کے بعد واٹس ایپ ویڈیو کالنگ ایپ زوم اور گوگل میٹ کی ٹکر پر آسکتا ہے۔دوسری اہم تبدیلی یہ متوقع ہے کہ 'بیٹا آئی او ایس' کی اپ ڈیٹ کے بعد واٹس ایپ میں ایک سے زائد ویڈیوز اور تصاویر پیسٹ کی جاسکیں گی، اس کے علاوہ آئندہ سال واٹس ایپ کی راز داری 'پرائیویسی' کی شرائط میں بھی تبدیلی کی جائے گی۔واٹس ایپ ترجمان
​​​​​​​ کے مطابق پرائیوسی سے متعلق واٹس ایپ کی شرائط میں تبدیلی فروری تک متوقع ہے۔یاد رہے کہ واٹس ایپ ایک نئی سہولت کی فراہمی کی بھی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں آئندہ سال واٹس ایپ کے ایک ہی اکاؤنٹ سے متعدد ڈیوائسز کو استعمال کرنے کی سہولت مل سکے گی۔ٹیکنالوجی امور کے ماہرین کے مطابق کورونا وباء کے بعد فاصلاتی رابطوں، ویڈیو کالنگ اور اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت و ضرورت کے باعث ٹیکنالوجی کے شعبے میں آئند برس کئی تیز رفتار تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی