01:14 pm
صرف 20منٹ میں ۔۔۔ سائنسدانوں نے خود ہی ٹھیک ہونیوالی موبائل فون سکرین ایجاد کرلی

پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ اسمارٹ موبائل فونز کی خود ہی ٹھیک ہونے والی اسکرین ایجاد کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہنگے اسمارٹ موبائل فونز کے حوالے سے ہمیشہ ہی ایک مسئلہ رہا ہے کہ اسکرین ٹوٹ جانے کا اس پر نشان آنے کےباعث قابل استعمال نہیں رہتے اور ایک ہی لمحے میں ہزاروں کا نقصان ہوتا ہے تاہم اب کوریا کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ السی تیل کی مدد سے ایسا محلول دریافت کیا ہے جس سے موبائل فون کی اسکرین خود ہی ٹھیک ہوجائے گی۔سائنسدانوں کے مطابق السی کے
بیج کے تیل سے محلول تیار کیا گیا ہے جس سے چند منٹوں میں اسکرین خودکار طریقے سے ٹھیک ہوجائے گی۔محققین کا کہنا تھا کہ مائیکرو کیپسول میں السی کا تیل اور پولیمر کو ملاکر موبائل میں رکھا جائے جو اسکرین ٹوٹنے یا خراش آنے وہ کیپسول خود ہی اندر پھیل کر اسکرین کو ٹھیک کردے گا۔محققین کا دعوی ہے کہ اس عمل سے 95 فیصد تک موبائل اسکرین ٹھیک ہوجائے گی اور اس عمل میں صرف 20 منٹ درکار ہوں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی