02:52 pm
آئن لائن انویسٹمنٹ کمپنی کا فراڈ نوسر باز پاکستانیوں کے ساڑھے 5ارب روپے لے اڑئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میںایک جعلی کمپنی عام لوگوںسے اربوں روپے بٹور کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں حال ہی ایک کمپنی PSLASHنے ڈینز ٹریڈ سنٹر پشاور میںرواں سال جنوری میں اپنا آفس بنایا تھا ، ایک سال کے دوران جعلی کمپنی نے تقریباً ایک لاکھ لوگوںسےسرمایہ کاری کے نام پر رقم بٹوری ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے لوگوں کو سرمایہ کاری اور 13فیصد منافع کا لالچ دے کر لوٹا ۔متاثر ہونیوالوں میں رئیل اسٹیٹ ، ڈیجٹیل اور فارن کرنسی لوگ شامل تھے ۔ کمپنی کی ایک ویب سائٹ بھی تھی جو19نومبر کو بظاہر آف
 
لائن ہو گئی تھی، 20نومبر کو جب لوگوں نے کمپنی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہیں کوئی جواب نہیں ملا ۔ بتایا گیا ہے کہ لوگوں نے منافع کے لالچ میں آکر اپنی زندگی کی جمع پونچی لگا رکھی تھی ۔ اس کمپنی کے فراڈ کے حوالے سے ایف آئی اے کو پہلی درخواست اگست میں جبکہ دوسری درخواست ستمبر میں دی گئی لیکن بروقت کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں لوگ کمپنی کے فراڈ کا نشانہ بن گئے ۔ بعد میں معلوم ہوا کہ کمپنی نے دو مختلف ناموں سے معصوم لوگوں کو لوٹ چکی تھی ۔ اس نے پہلے ’Earn Bitcoin‘ اور Payslashکے ناموں سے لوگوں کو اپنا شکار بنایا پھر تیسرا نام PSLASHکا نام استعمال کرکے عوام کو لوٹ کر رفو چکر ہو گئی ۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی