04:35 pm
آج سے وائس کال مفت۔۔عوام کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

آج سے وائس کال مفت۔۔عوام کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

04:35 pm


نئی دہلی (ویب ڈیسک )ریلائنس جیو (Reliance Jio) ایک مرتبہ پھر وائس کالس کو بالکل مفت کرنے جا رہی ہے۔ جیو سبسکرائبرس 1 جنوری 2021 سے اپنے فون سے فری وائس کال کر سکیں گے۔ اس طرح کی سروسز پر انٹرنیٹ یوسیج چارچ (IUC - Interconnect usage charge)  ختم ہو گیا ہے۔ ریلائنس جیو نے جعمرات کو اس بارے میں جانکاری دی ہے۔ کمپنی نے بیان جاری کرکے کہا کہ 


پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی میں خوفناک دھماکہ
آف۔نیٹ ڈومیسٹک کالس (Off-net domestic Calls) کو بالکل مفت کرنے کے عزم کا احترام کیا جائے گا۔ آئی یو سی چارجز ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک وائس کالس فری کر دی جائے گی۔ ایک جنوری 2021 دوبارہ سبھی کالز مفت کر دی جائیں گی۔ جیو کو لیکر اس خبر کے بعد دوسری ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل (Bharti Airtel) کے شیئرس میں دو فیصدی سے زیادہ کی گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔اس اعلان کے بعد اب نئے سال سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال کرنے کیلئے جیو صارفین کو پیسے نہیں دینے ہوں گے۔ یہ سہولیت ملک بھر میں کسی بھی ایریا کیلئے ہوگا۔ فی الحال آئی یو سی سہولیت کی وجہ سے صارفین کو آف۔نیٹ وائس کال کیلئے پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ بتادیں کہ ستمبر 2019 میں ٹیلی کام ریگولرٹی اتھارٹی آف انڈیا (TRAI) نے موبائل ٹو موبائل کالس کیلئے آئی یو سی کو جنوری 2020 کے آگے تک کیلئے بڑھا دیا تھا۔ اس کے بعد جیو نے اپنے صارفین سے آف۔نیٹ وائس کال کیلئے چارج کرنا شروع کیا۔ حالانکہ، جیو کے ذریعے وصولے جانے والا یہ چارچ آئی یو سی چارج کے برابر ہی تھا۔آن۔نیٹ ڈومیسٹک کالس ابھی بھی مفتکمپنی نے یہ بھی واضح کیا کہ آن۔نیٹ ڈومیسٹک کالس جیو نیٹ ورک پر بھی بالکل فری ہے۔ کمپنی نے کہا، 'VoLTE جیسے جدید ٹکنالوجیکے فوائد عام ہندوستانی شہریوں تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔ریلائنس جیو نے اکتوبر مہینے میں تقریبا 22 لاکھ سے زیادہ صارفین کو اپنے ساتھ جوڑا ہے۔ اس کے بعد کمپنی کے کل سبسکرائبرس کی تعداد 40.63 کروڑ کے پار پہنچ گیا ہے۔ جیو نے وائر لیس سیگمینٹ میں سب سے زیادہ 2,45,912 صارفین کو جوڑا ہے۔ اس کے بعد بھارتی ایئرٹیل نے 48,397 کسٹمرس کو فکسڈ لائن کنکشن کے ذریعے جوڑا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان