08:46 pm
اگر فیس بک میسنجر پر کوئی آپ کو یہ پیغام بھیجے تو کبھی بھی نہ کھولیں، اپنے اکاؤنٹ سے محروم ہوسکتے ہیں

نیویارک(ویب ڈیسک) فیس بک میسنجرپر اگر آپ کو کوئی ویڈیو لنک موصول ہوتا ہے تو اسے ہر گز مت کھولیں ورنہ آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو سکتا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ وارننگ سائبر سکیورٹی فرم ’سوفوس‘ (Sophos)کی طرف سے فیس بک صارفین کے لیے جاری کی گئی ہے۔ فرم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ ہیکرز کی طرف سے فیس بک میسنجر پر ایک پیغام پھیلایا جا رہا ہے۔ یہ پیغام دراصل ایک ویڈیو لنک کے جس کے ساتھ ’Is it you?‘ لکھا ہوتا ہے۔ جونہی صارف اس لنک کو کھولنے

صرف 20منٹ میں ۔۔۔ سائنسدانوں نے خود ہی ٹھیک ہونیوالی موبائل فون سکرین ایجاد کرلی
کی کوشش کرتا ہے تو اس کے سامنے فیس بک کی ’لاگ اِن‘ سکرین نمودار ہوتی ہے۔ اس میں جب صارف اپنا ’یوزر نیم‘ اور ’پاس ورڈ‘ داخل کرتا ہے تو یہ چیزیں ہیکرز کے پاس چلی جاتی ہیں کیونکہ نمودارہونے والی یہ سکرین جعلی ہوتی ہے اور ہیکرز اس کے ذریعے صارف کے اکاؤنٹ کی لاگ ان معلومات حاصل کرکے اسے ہیک کر لیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ کسی ایسے لنک پر کلک کرتے ہیں جو آپ کو فیس بک کی
لاگ ان سکرین پر لے جاتا ہے تو پہلے اس پیج کا URLچیک کر لیں۔ اگر جعلی سکرین ہوئی تو اس کا ’یو آر ایل‘ facebook.comنہیں ہو گا بلکہ یونہی کوئی الفاظ ہوں گے۔ اس صورت میں کبھی بھی اپنی لاگ ان معلومات اس پیج پر داخل مت کریں۔“

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی