09:50 pm
فون کے ساتھ گاڑی بھی خراب ہو سکتی ہے! اگر آپ بھی اپنی گاڑی میں  موبائل چارج کرتے ہیں تو ٹھہریں! ایک بار یہ نقصانات لازمی جان لیں

فون کے ساتھ گاڑی بھی خراب ہو سکتی ہے! اگر آپ بھی اپنی گاڑی میں موبائل چارج کرتے ہیں تو ٹھہریں! ایک بار یہ نقصانات لازمی جان لیں

09:50 pm

ہم اپنی گاڑی میں کہیں بھی دور کا سفر کریں تو فون کی بیٹری ختم ہونے پر لازمی گاڑی کی بیٹری کے ذریعے چارج کر لیتے ہیں لیکن کیا آپ اس عمل کے نقصانا سے واقف ہیں؟جیسا کہ اس باتر سے ہم سب ہی آگاہ ہیں کہ ہمارے فون کا چارجر ہمیں اتنی ہی بجلی فراہم کرتا ہے جتنی ہمیں فون کو چارج کرنے کیلئے ضرورت ہوتی ہے، لیکن گاڑی میں موجود ’یو ایس بی پورٹ‘ اکثر آپ کے موبائل کو چارج کرنے کے لیے کم پاور فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے موبائل فون ٹھیک طریقے سے

انڈہ آپ کوفائدہ تودیتاہی ہے لیکن یہ آپ کوبہت زیادہ نقصان بھی پہنچاسکتاہے
 
چارج نہیں ہو پاتا۔تاہم اس حوالے سے ایک موبائل کمپنی میں ٹیکنیشین کی حیثیت سے کام کرنے والے بریڈ نکولس کا کہنا ہے کہ ہمارے فون کو چارج ہونے کے لیے 1سے 3 (Ampere) امپئیر درکار ہوتے ہیں جو کہ فون کا چارجر ہی فراہم کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر فون کو کسی دوسرے چارجر یا گاڑی کے یو ایس بی پورٹ سے چارج کیا جائے گا تو یہ اسمارٹ فون کی کارکردگی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے جبکہ اس وجہ سے فون کی بیٹری بھی خراب ہو سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سفر کے دوران موبائل فون کو چارج کرتے وقت یہ ضرور محسوس کیا ہو گا کہ ہمارا فون 30 سے 60 منٹ کے دوران یا تو بہت کم چارج ہوتا ہے یا تو ہوتا ہی نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمیں اپنے فون کو چارج ہونے کے لیے جتنا پاور چاہیے ہوتا ہے، گاڑی کا یو ایس بی پورٹ فون کو اس سے کم پاور فراہم کرتا ہے۔اگر آپ اپنے اسمارٹ فون کو کسی ایسی گاڑی میں چارج کرتے ہیں جو کہ بالکل نئی ہو تو ایسا کرنا آپ کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے کیونکہ گاڑی نئی ہونے کی وجہ سے اس کی بیٹری طاقتور ہوتی ہے اور موبائل فون کو یو ایس بی پورٹ میں لگا کر چارج کرنے سے موبائل اِس گاڑی کی بیٹری کو جلدی ختم کر سکتا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی