07:51 pm
چینی کمپنی ہواوے P50سیریز لانچ کرنے والی ہے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ہواوے P50سیریز لانچ کرنے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر ا سکی تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔ ہواوے P50 سیریز میں سام سنگ گلیکسی سیریز کی طرح 3 ہینڈ سیٹ پیش کیے جائیں گے۔ہواوے پی 50 سیریز کے اس فون میں 6.1 سے 6.6 انچ کا ڈسپلے دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ، سیریز کے نئے فون 6.6 انچ اور 6.8 انچ اسکرین سائز کے ساتھ پیش کیے جائیں گے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیس ماڈل ہواوے P50 کہلائے گا جبکہ سیریز ہواوے P50 پلس اور ہواوے P50 پرو پر بھی مشتمل ہو سکتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ہواوے P50 پرو 6.6 انچ

”نانو کو بتاؤ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا پھر بس “ مریم نواز کی اپنی نواسی کو کھلونے دلواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سامنے آگئی
ڈسپلے (تقریباً 159 mmلمبائی اور73mm چوڑائی) کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔لیک ہونے والے رینڈر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ P50 پرو پی 40 پرو کے ڈوئل سیلفی کیمرے کے برعکس سنگل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔کہا جارہاہے کہ ہواوے کا نئے فلیگ شپ فون میں کمپنی کا تیار کردہ کیرین 9000 پراسیسر بھی شامل ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے