08:11 pm
آج کل موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے  ہیں؟ جانیں ایسی معلومات جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی

آج کل موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں ایسی معلومات جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی

08:11 pm

اسمارٹ فون کا استعمال آج کل اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہر شخص کے ہاتھ میں آپ کو فون دکھائی دے گا۔ آج کل فون کالز سمیت ہر سہولت ہی موبائل میں موجود ہے۔ بیشتر افراد فون صرف بہترین کیمرے کی وجہ سے ہی خریدتے ہیں۔کیمرہ فون کو سب سے پہلے 1999 میں ایک جاپانی کمپنی نے ایجاد کیا تھا، جس کی ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے لوگوں نے اسے بے حد پسند کیا۔اور پھر قیمت بھی اسی طرح ہوتی ہے، جو کیمرہ جتنا زیادہ لینس کا ہوتا ہے اس فون کی قیمت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن کبھی

پاکستان کا زیرک اور منجھا ہوا ہوا سیاستدان جیت گیا! 5 ماہ قبل چودھری شجاعت حسین نے وزیر اعظم کو کیا خط لکھا تھا؟ اس خط کا جواب عمران خان نے کیسے دیا؟ سینئر کالم نگارنے بتا دیا
آپ نے یہ بات نوٹ کی کہ آج کل کے جدید فونز میں 1 سے زائد کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ہماری ویب ماضی میں اپنے پڑھنے والوں کے لیے اسی قسم کی دلچسپ معلومات لاتا رہا ہے، تاہم آج بھی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ فون میں ایک سے زائد کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟٭ فون کے پہلے کیمرے یعنی پرائمری کیمرے سے کسی بھی چیز کو فوکس کر کے تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔٭ باقی کیمروں کی یہ خصوصیات ہوتی ہیں کہ ان میں سے ایک وائڈ اینگل کے لیے ہوتا ہے یعنی ایسی
تصویر جو بہت دور سے کھینچی جائے اسے فوکس کر کے کلئیر لیا جا سکتا ہے۔٭ فون کے دیگر کیمروں کی یہ سہولت ہوتی ہے کہ اس سے بیک گراؤنڈ دھندلا ہو سکتا ہے اور تصویر میں محض وہ آتا ہے جو آپ لینا چاہ رہے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے