04:38 pm
پاکستان میں یوٹیوب کاآفس۔۔۔سوشل میڈیاصارفین کے لیے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے یو ٹیوب کا دفتر پاکستان میں کھلوانے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ فلم کی ریلیز کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی نے عدالت کو بتایا کہ وہ یو ٹیوب پر کوئی قابل اعتراض یا گستاخانہ مواد بلاک نہیں کرسکتی صرف

چینی مہنگی :سینیٹ انتخاب کا ٹھیکہ پھرجہانگیرترین کو مل گیا،سینیٹر مشاہد اللہ
اس کی انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا جاسکتا ہے۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پاکستان میں دفاتر کھول دیں تو ان سے متنازعہ مواد پر جواب طلبی ممکن ہوسکے گی۔عدالت نے قرار دیا کہ اگر کوئی نامناسب یا گستاخانہ مواد انٹرنیٹ پر موجود ہو تو وزارت اطلاعات کا اس سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ معاملات پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی کو ہی دیکھنے چاہئیں۔عدالت نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا رُولز کی کاپی پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتے تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی