09:07 pm
اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو آج آپ کو استعمال کی نئی شرائط کا نوٹیفکیشن آیا ہوگا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ صبح ہم بیدار ہوئے تو واٹس ایپ کی طرف سے ایک ’فل سکرین‘ نوٹیفکیشن نے ہمارا استقبال کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ واٹس ایپ کی طرف سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس نوٹیفکیشن کو پڑھنے زحمت بھی نہیں کی اور ’I agree‘ کا بٹن دبا کر ایپلی کیشن میں گھس گئے۔ درحقیقت اس نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ اب واٹس ایپ بھی صارفین کا پہلے سے کہیں زیادہ ڈیٹا اپنے پاس محفوظ کرے گی۔ 

ڈی آئی جی کی بیوی کے اکائونٹ سے دس لاکھ روپے غائب
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی طرف سے گزشتہ سال کئی نئے فیچرز متعارف کروائے گئے جن میں سے ایک ’یو پی آئی‘ سروس تھی جس کے ذریعے ٹرانزیکشنز اور پے منٹس کی جا تی ہیں۔ نئی پرائیویسی پالیسی میں اس سروس کے ذریعے بھی صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے کے متعلق بتایا گیا ۔ اس کے علاوہ صارفین کی لوکیشن اور دیگر معلومات بھی محفوظ کرنے کے متعلق بھی اس نوٹیفکیشن کے ذریعے صارفین کو آگاہ کیا گیاتھا۔ نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت اب واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا فیس بک، انسٹاگرام اور فیس بک کی دیگر سروسز کے ساتھ شیئر بھی کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ واٹس ایپ کا ڈیٹا فیس بک اور فیس بک کی ملکیت دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے ساتھ شیئر کرنے کا مقصد ان تمام سروسز کو زیادہ بہتر طریقے سے باہم مربوط کرنا ہے۔ یقینا بہت سے لوگ اس بات پر متفکر ہوں گے کہ اب واٹس ایپ بھی ان کا ڈیٹا محفوظ کرکے فیس بک اور دیگر کمپنیوں کو مہیا کرے گی تاہم ان کے پاس ’I Agree‘ پر کلک کرنے کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں کیونکہ اگر آپ نئی پرائیویسی پالیسی پر رضامند نہیں ہوتے تو آپ واٹس ایپ استعمال ہی نہیں کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی